ضلعی انتظامیہ کی پارہوتی بازار میں کارروائی

بدھ 20 مئی 2020 19:56

مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2020ء) ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مردان ہمایون خان کی پارہوتی بازار میں کارروائی۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے دکانداروں کو کرونا وائرس کے پیش نظر جاری احتیاط تدابیر پر عمل اور بروقت دکانیں بند کرنے کی ہدایت کی۔مزید ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے اشیاء خوردنوش کی قیمتوں کا معائنہ کیا جبکہ سرکاری نرخنامہ کے مطابق فروخت کو یقینی بنانے کی ہدایت کی جبکہ سرکاری نرخنامہ سے تجاوز کرنے والوں کو جرمانہ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

مردان میں شائع ہونے والی مزید خبریں