مستونگ ،کیسکو دفتر کے قریب سے دستی بم بر آمد

بدھ 14 فروری 2024 19:10

مستونگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 فروری2024ء) مستونگ میں کیسکو دفتر کے قریب سے دستی بم بر آمد کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

پو لیس کے مطابق بدھ کو مستونگ میں کیسکو دفتر کے قریب سے دستی بم ملا ہے جسے بم ڈسپوزل اسکوارڈ نے ناکارہ بنا دیا ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں شواہد اکھٹے کر کے مزیدتحقیقات شروع کر دیں۔

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں