مستونگ،سکیورٹی چوکی پر پھینکا گیا دستی بم مسجد میں جاگرا،کوئی نقصان نہیں ہوا

اتوار 17 مارچ 2024 22:45

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مارچ2024ء) بلوچستان کے علاقے مستونگ میں کیڈٹ کالج کراس پر سکیورٹی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا ۔

(جاری ہے)

نامعلوم افراد کی جانب سے پھینکا گیا دستی بم مسجد کے احاطہ میں گر کر پھٹا،تاہم دھماکے کے وقت مسجد میں کوئی موجود نہیں تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں