جنسی تعلیم کے نام پر این جی او کے کالے کرتوت
بچیوں کو فحش فلمیں دکھا کر ان سے نازیبا حرکتیں بھی کی گئی،والدین سراپا احتجاج
سید فاخر عباس ہفتہ 24 مارچ 2018 22:43
(جاری ہے)
کہیں اس حوالے سے قانون سازی کا شور ہے تو کچھ لبرلز جنسی تعلیم کو اس کا حل قرار دے رہے ہیں مگر وہ جنسی تعلیم کتنی محفوظ ہو گی یہ ابھی تک سوالیہ نشان ہے،ایسا ہی ایک واقعہ سندھ کے شہر محراب پور مٰیں پیش آیا جہاں پرائمری سکول کی بچیوں کو جنسی طور پر ہراساں کیا گیا۔
محراب پورکے نواحی علاقہ ٹنڈوکرم خان نظامانی میں میں سرکاری پرائمری اسکول کی بچیوں کو جنسی ہراساں کرنے کا اسکینڈل سامنے آیا ہے، سافکو نامی این جی او نے لڑکیوں کوایک کمرے میں اکٹھا کرکے انہیں غیراخلاقی فلمیں دکھائیں۔یہی نہیں ان کمسن لڑکیوں کے ساتھ نازیبا حرکتیں بھی کی گئیں، واقعہ کے خلاف بچیوں کے والدین نےاحتجاج کیا۔محکمہ تعلیم سندھ نے واقعے کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔محراب پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی سے لاہور کے ٹرین قافلے میں ن لیگی کارکن کا انتقال گیا
فاطمہ قتل کیس، بچی کی والدہ کو قتل کی دھمکی پر ایس ایچ او معطل
رانی پور، پیر کی حویلی میں قتل گھریلو ملازمہ فاطمہ کی قبر کشائی کے بعد پوسٹ مارٹم
رانی پور، پیر کی حویلی میں قتل کمسن گھریلو ملازمہ فاطمہ کی قبر کشائی
|مسافر کوچ اور کار میں تصادم، ایک ہی خاندان سے 8 افراد جاں بحق
شہید پولیس اہلکار اعجاز علی کھنڈ کے قتل ملوث اہم اور مرکزی ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ ہلاک
محراب پور، سمیرا کھوکھرکے قتل میں ملوث ملزمان کی نشاندہی پر آلہ قتل برآمد
محراب پور،کوٹری کبیر قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار ٹرالر کو بچاتی ہوئے درخت سے ٹکرا گئی 2 افراد جاںبحق ..
سکھر،محراب پور کے شہید صحافی عزیز میمن کے ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد
بدبخت بیٹے نے اپنے سگے باپ، سوتیلی ماں اور بہن کو بے دردی سے ذبح کردیا
محراب پور کے نواحی گاؤں گل محمد چانگ میں چچا نے بھتیجے کو قتل کردیا
محراب پور:مقتول صحافی کی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی تنظیموں کے نمائندوں صحافیوں اور شہریوں کی بڑی تعداد ..
محراب پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت