میاں چنوں میں ساڑھے تین فٹ کا دلہا چار فٹ کی دلہن بیاہ لایا

ہفتہ 21 اپریل 2018 16:40

میاں چنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2018ء) ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں ساڑھے تین فٹ کا دلہا چار فٹ کی دلہن بیاہ لایا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق میاں چنوں کے علاقے تلمبہ روڈ کے رہائشی وسیم عباس کی فیصل آباد کی علیزہ فاطمہ سے شادی ہوئی۔ وسیم کی شادی پر اس سمیت اس کے اہل خانہ بھی خوشی سے نہال ہیں۔ وسیم عباس کا کہنا ہے کہ مجھے بہت مشکل سے دلہن ملی ، شادی پر بے حد خوش ہوں۔

متعلقہ عنوان :

میاں چنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں