پاک بھارت سرحد کے قریب سے ایک خاتون کی لاش برآمد

پیر 20 اگست 2007 14:14

منچن آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار20 اگست2007) پاک بھارت سرحد کے قریب بھارت کی سرحد کے ویران ٹیلوں سے ایک خاتون کی نعش ملی ہے جس کی شناخت نہیں ہو سکی۔ مذکورہ نعش ایک خاتون بھکارن کی معلوم ہوتی ہے جو ٹیلوں پر چلتے چلتے گرمی کے باعث زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھی ۔

متعلقہ عنوان :

منچن آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں