منچن آبادمحکمہ زراعت کے زیراہتمام ڈینگی سے آگاہی اور بچاؤ کے متعلق سمینار
جمعرات 7 مئی 2015 23:04
منچن آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء ) منچن آبادمحکمہ زراعت کے زیراہتمام ڈینگی سے آگاہی اور بچاؤ کے متعلق سمینار منعقد ہواجس میں ڈپٹی ڈائریکٹر خلیل الرحمن (زراعت آفیسر) محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ نے خطاب کیااور ڈینگی کے متعلق آگاہی اور بچاؤ کے بارے میں انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ڈینگی سے بچاؤ علاج سے آسان اور بہترہے اور اس مقصدکے لئے ہم سب کو اپناکرداراداکرناہوگا،اسلامی تعلیمات کے مطابق ہمیں اپنے گھروں کے اردگردکے ماحول کو صاف ستھرااور خشک رکھناچاہے تاکہ ڈینگی لارواکی افزائش ہی نہ ہوسکے اوریہ ڈینگی جیسے خطرناک مرض سے بچنے کا سب سے آسان نسخہ ہے ، بروقت احتیاطی تدابیرسے ڈینگی کا خاتمہ ممکن ہے،ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت پیسٹ وارننگ خلیل الرحمن نے سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے ان سیمینارز کا مقصدڈینگی کے خلاف عوام میں شعورپیداکرناہے تاکہ لوگ اس خطرناک مرض کو سمجھیں اور فوری طورپراحتیاطی تدابیراختیارکریں۔
متعلقہ عنوان :
منچن آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دریائے ستلج میں زہریلے پانی کی آمیزش، ہزاروں مچھلیاں ہلاک
حکومت رمضان بازاروں کے ذریعے عوام کو ریلیف فراہم کر رہی ہے‘عمران ممتازخان سیال
سی پی ڈی آئی کے اشتراک سے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ بہاولنگر کی ویب سائیٹ کا آغاز کر دیا گیا
دیہی روڈز پروگرام کے تحت بہاول نگر میں 6سڑکوں کی تعمیر پر 58کروڑسے زائد کی رقم خرچ کی جائیگی، سید حیدر ..
منچن آبادمحکمہ زراعت کے زیراہتمام ڈینگی سے آگاہی اور بچاؤ کے متعلق سمینار
منچن آباد، عطائی نے زچگی کے دوران غلط آپریشن کر کے مریضہ کو موت کی نیند سلا دیا
منچن آباد،اوباش شخص کی 3 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش ناکام
قومی اداروں اور افواج پاکستان کیخلاف پراپیگنڈہ کرنے والے عناصرکسی صورت محب وطن نہیں ہوسکتے‘ اعجاز ..
علماء امن کمیٹی پاکستان کے سربراہ مفتی عقیل الرحمن پیرزادہ کی قیادت میں علماء کے اعلی سطحی وفد کی سعودی ..
ہماری ثقافت مختلف علاقائی رنگوں سے مزین ہے ‘عمران ممتاز خان
سعودی عرب کے خلاف سازشیں ناقابل برداشت ہیں‘مفتی عقیل الرحمن پیرزادہ
منچن آباد،خاندانی دشمنی پرجھگڑے سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی،مقدمہ درج ،ملزمان فرار،
منچن آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت