سوات،مینگورہ میں بنڑ پولیس کی کارروائی ،موٹر کار سے 1 کلو گرام چرس برآمد

اتوار 31 دسمبر 2023 19:40

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 دسمبر2023ء) مینگورہ میں بنڑ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر کار سے 1 کلو گرام چرس برآمدکرلی ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق ایس ایچ او تھانہ بنڑ رحیم خان نے دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے موٹر کار سے 1 کلو گرام چرس برآمد کرکے ملزم عرفان اللہ ولد بخت ذادہ ساکن گنبد میرہ کو گرفتار کر لیاہے۔

متعلقہ عنوان :

مینگورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں