مینگورہ ،بریک فیل ہونے سے ایک شخص زدمیں آکر جاں بحق

بدھ 21 فروری 2024 20:00

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2024ء) مینگورہ میں پیپلزچوک کے قریب بریک فیل ہونے سے ایک شخص زدمیں آکر جاں بحق ہوگیا ۔پولیس کے مطابق ڈرائیور نعیم اللہ سکنہ سنگوٹہ سے بریک فیل ہونے سے ڈائناگاڑی بے قابو ہوگئی۔

(جاری ہے)

جس کے نتیجے میں اس کا چچا زادابوبکرٹائر کے نیچے آکر مووقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :

مینگورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں