سوات، مینگورہ میں کس روڈپر ٹرنک کی دکان میں بجلی شارت سرکٹ سے آگ لگ گئی

منگل 16 جنوری 2024 23:00

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2024ء) مینگورہ میں کس روڈپر ٹرنک کی دکان میں بجلی شارت سرکٹ سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ٹرنک کے سامان اور تیاربکسوں اور صندوقوں کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔

(جاری ہے)

ریسکیو ترجمان کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو کے فائر فائٹرز موقع پر پہنچ گئے اور پیشہ ورانہ طریقے سے آگ پر قابو پولیا ۔

متعلقہ عنوان :

مینگورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں