میرانشاہ میں تحریک انصاف کے کارکنوں کا ڈھول بجاکر احتجاج

بدھ 10 مئی 2023 20:00

میرانشاہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2023ء) عمران خان کی گرفتاری کیخلاف دوسرے روز بھی ملک بھر میں احتجاج جاری رہا۔

(جاری ہے)

شمالی وزیرستان کے ہیڈکواٹر میرانشاہ پریس کلب کے سامنے پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مین روڈ کو ہرقسم کے ٹریفک کیلئے بند کردیا جبکہ کارکنوں نے ڈھول بھی بجایا ۔

میرانشاہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں