جھڈو سامارو روڈپر پیاز کا ٹرک الٹ گیا ، مزدور ہلاک

منگل 10 فروری 2015 19:56

جھڈو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10فروری 2015ء) جھڈو سامارو روڈپر پیاز کا ٹرک الٹ گیا ، مزدور ہلاک ۔ جھڈو کے نزدیک سامارو روڈ پر پیاز سے بھرا ٹرک الٹ گیا جس کے نتیجے میں ٹرک کا مزدور حضور بخش کمبوہ نیچے دب جانے سے ہلاک ہوگیا ، حضور بخش کی نعش کو اہل علاقہ اور مزدوروں نے بڑی مشکل سے نکالی، نعش پولیس کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں