ڈی آئی جی میرپورخاص رینج جاوید سونہارو جسکانی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

جمعہ 22 مارچ 2024 19:51

میرپورخاص (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2024ء) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج جاوید سونہارو جسکانی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

(جاری ہے)

رینج آفس میرپورخاص آمد پر ایس پی میرپورخاص کیپٹن (ر) اسد علی چودھری، ڈی ایس پی ایڈمن طارق پٹھان و دیگر افسران نے ان کا استقبال کیا ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کی آمد پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ ڈی آئی جی میرپورخاص رینج نے تمام دفاتر کا وزٹ کیا اور افسران و ہیڈ آف برانچز سے ملاقات کی۔ ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی۔\378

متعلقہ عنوان :

میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں