وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے مہمند میں جلسہ عام سے پشتو میں خطاب کیا

پیر 9 مارچ 2020 17:33

وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے مہمند میں جلسہ عام سے پشتو میں خطاب کیا
مہمند ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مارچ2020ء) وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے پشتو میں خطاب کیا۔ پیر کو احساس کفالت پروگرام کے حوالے سے مہمند میں جلسہ عام سے اردو کے علاوہ پشتو میں بھی خطاب کیا اور احسا س پروگرام کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا۔

متعلقہ عنوان :

مہمند ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں