مہمند ،خوشحال خان شہید کے پانچوں قاتلوں کو گرفتار کرلیا گیا

جمعرات 22 فروری 2024 22:46

مہمند (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2024ء) خوشحال خان کے پانچوں قاتلوں کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایک ہفتہ قبل خوشحال خان کو پنجاب کے شہر گجرانولہ میں دن دیہاڑے گاڑی چھیننے کے دوران بیدردی سے قتل کیا گیاتھاجس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5 قاتلوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

اتمانخیل قوم نے ان درندوں کو سر عام پھانسی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

مہمند ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں