محکمہ زراعت کی گندم کی کٹائی ،گہائی اور سنبھال سے متعلق سفارشات جاری
پیر 29 اپریل 2024 20:38
(جاری ہے)
بارش ہونے کی صورت میں کٹائی، گہائی روک دیں اور اس وقت تک دوبارہ کٹائی کا عمل شروع نہ کریں جب تک موسم ٹھیک نہ ہو جائے اور کٹائی شدہ گندم کو چادر یا ترپال سے فوراً ڈھانپ دیں۔کٹائی کے بعد بھریاں قدرے چھوٹی باندھیں اور سٹّوں کا رُخ ایک ہی طرف رکھیں،کھلیان چھوٹے رکھیں اور اونچے کھیتوں میں لگائیں اور ان کے اردگرد کھائی ضرور بنائی جائے۔
ترجمان محکمہ زراعت نے مزید کہا کہ کاشتکار گندم کی برداشت کے دوران اگلے سال کی فصل کے بیج کی تیاری صیحح طریقے سے کریں۔انہوں نے کہا کہ فصل کو برداشت سے قبل جڑی بوٹیوں،کانگیاری اور غیر اقسام کے پودوں سے صاف کرلیں،فصل کی ہر قسم کےلئے علیحدہ کھلیان لگائیں اور ہر قسم کی گہائی سے پہلے اور بعد میں تھریشر یا کمبائن ہارویسٹر کو اچھی طرح صاف کر لیں اور پہلی ایک یا دو بوریوں کا بیج نہ رکھیں۔بیج ڈالتے وقت گندم کی قسم کا نام ضرور لکھیں اور بیج کےلئے محفوظ کئے گئے دانوں میں نمی کا تناسب 10 فیصد تک ہونا چاہیئے۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام الناس کی فلاح و بہبود کے لیے اتحادی جماعتیں اور حکومت ہر حال میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں گے،چیئرمین ..
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد کے وفد کا نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کا دورہ
ملتان، پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 10 فیصد کمی پر اتفاق
ملتان میں ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 298افراد کوریسکیو کیا، ترجمان
واسا کا بلوں کی ادائیگی نہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،50 لاکھ 28 ہزار روپے کی وصولی،متعدد میٹر منقطع
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات
نوجوانوں کو جدید علوم سیکھنے و عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے کی ضرورت ہے، ڈائریکٹر ملتان آرٹس کونسل
جنوبی پنجاب کے گرلز و بوائز مڈل و ہائی سکولوں میں سکول کونسل کے انتخابات
vملتان ضمنی الیکشن.انتخابی مہم آج17 مئی شب اختتام پذیر ہوگی
پی ایچ اے ملتان نے موسمی حشرات سے بچاؤ کیلئے پارکوں میں کیڑے مار سپرے کے چھڑکاؤ کا آغاز کر دیا
جنوبی پنجاب میں سرکاری سکول سٹوڈنٹس کونسلز انتخابات، 18312 طلباء و طالبات نمائندوں کو انتخاب کر لیا گیا
سموگ کے تدارک اور الودگی کے خاتمے کیلئے حکومت پنجاب نے تاریخ ساز اقدامات کا آغاز کردیا،کمشنرملتان
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول عمربلاک میں اسٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقاد
-
باقی مقدمات میں لائیو کوریج چل رہی ہے تو یہاں کون سی رکاوٹ آگئی؟
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
-
کپتان کی ایک جھلک پر مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، حلیم عادل شیخ
-
مجھے خوشی ہوئی کہ میرے لیڈر کی ایک جھلک سے سارا سسٹم خوفزدہ ہے
-
ججز خط سے واضح ہوگیا کہ عدلیہ دباؤ برداشت کرنے کو تیار نہیں
-
حکومت کارواں سال نومبر دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کااعلان
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا
-
دبئی لیکس میں آنے والی میری اہلیہ کی پراپرٹی 2017سے تھی ،پچھلے سال بیچ کر دوسری لی، برطانیہ میں بھی جائیدادیں ہیں‘ محسن نقوی
-
اللہ کا فضل دیکھو دو مہینے کے اندر روٹی کی قیمت 20 سے کم ہوکر 15 روپے پر آگئی ہے
-
دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بیوی بچوں کی 3 ماہ میں مالی معاونت کی جائے گی
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے نئے کرائے مقرر کر دیئے گئے ہیں،قراة العین