وزارت خارجہ میں انقلابی تبدیلیاں لا رہے ہیں ،ْعوام سے کئے گئے وعدے پورے کرینگے ،ْ شاہ محمود قریشی
عوام تھانہ کچہری کی سیاست سے تنگ آچکے ،ْ تبدیلی کیلئے عمران خان کا ساتھ دیا ہے ،ْ انشاء اللہ عوام کی امیدوں پر پورا اتریں گے ،ْ وزیر خارجہ
اتوار 11 نومبر 2018 22:00
(جاری ہے)
تبدیلی کیلئے عمران خان کا ساتھ دیا ہے۔ انشاء اللہ عوام کی امیدوں پر پورا اتریں گے۔ عمران خان کی قیادت میں ایک مضبوط اور سرسبز پاکستان بنائیں گے۔
اس موقع پر یونین کونسل 64کے اہل علاقہ نے مخدوم شاہ محمود قریشی کو اپنے مسائل کی نشاندہی کی جس میں مخدوم شاہ محمود قریشی نے یقین دلایا کہ عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے کریں گے۔ اور جتنے فنڈز ہوسکے علاقے کی ترقی پر خرچ کریں گے۔ دریں اثناء مخدوم شاہ محمود قریشی نے یونین کونسل64 میں مختلف مقامات پر جاکر مرحومین کیلئے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ موت کا ذائقہ ہر ذی روح نے چکھنا ہے اور ایک دن ہم نے بھی فانی دنیا سے کوچ کرجانا ہے لیکن جتنی باقی زندگی ہے ہماری کوشش ہے کہ جتنا ممکن ہوسکے ملک وقوم کی خدمت کو یقینی بناسکیں۔اس موقع پر مہر حاجی اقبال حسین چاون، مہر حاجی محمد اکرم چاون، رانا گل محمد، رانا محمد ارشد کونسلر، مہر نذر حسین کھکہ ،ملک محمد ریاض درانی، مہر حاجی مظہر سیال، خان غلام عباس بلوچ، سید شوکت رضا بخاری، ملک جہانگیر مہر ،مہر ناصر رضا چاون، پروفیسر مہر اللہ دتہ چاون، مہر محمد سعید چاون، مہر محمد عارف سیال (ایس ڈی واپڈا) علی اکبر خان نیازی سمیت معززین علاقہ موجود تھےملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جاپان کوآپریشن انٹرنیشنل ایجنسی (جائیکا) کے اعلیٰ سطحی وفدکاایجوکیشن سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب کادورہ
سٹی پولیس آفیسر ملتان کا پولیس لائنز کا دورہ،تعمیراتی کام کا جائزہ لیا
ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
ملتان میں گیس چوری کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری
آر پی او ملتان کی زیر تعمیر تھانہ جات کو جلد پایا تکمیل تک پہنچانے کی ہدایت
وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..
گندم کی کٹائی کے بعد ناڑ کو ہرگز آگ نہ لگائیں بلکہ زمین میں دبا دیں،ڈاکٹر محمد نوید افضل
شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں، ڈی جی پی ایچ اے ملتان
پولیو کے قطرے بالکل محفوظ ہیں، غلط پراپیگنڈہ کا شکار نہ ہوں،کمشنر
ضلع بھر میں10 لاکھ سے زائد کم سن بچوں کو گھر گھر مہم کے دوران قطرے پلائے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر
واسا ملتان کی نادہنگان کے خلاف کارروائیاں، ایک روز میں 50 لاکھ 23 ہزار روپے کی وصولی کر لی گئی
آر پی او کی ملتان کی مختلف ریجن کے بلڈنگ افسران سے ملاقات، جاری ترقیاتی سکیموں کا تفصیلی جائزہ
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی