ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے مختلف علاقوں سے تجاوزات ختم کر کے سامان قبضہ میں لے لیا
بدھ 27 مارچ 2024 17:03
(جاری ہے)
ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے حسن پروانہ کالونی ، ایل ایم کیو روڈ ، عیدگاہ ،شمس آباد ،نادرن بائی پاس روڈ، ملتان پبلک سکول روڈ ،بہادر پور چوک ،فیض عام چوک اور اعوان چوک کے اطر اف تجاوزات ختم کراکےسامان قبضہ میں لے لیا۔
علاوہ ازیں ٹیم نے غیرمنظورشدہ تعمیرات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے حسن پروانہ کالونی میں پلاٹ نمبر 52 ملکیتی شیخ نوید پر بغیر منظوری کے تعمیر ات کرنے پر تعمیراتی کام رکوا کر سامان قبضہ میں لےلیا جبکہ پلاٹ نمبر 98 ملکیتی جعفرکوسربمہرکردیا۔نادرن بائی پاس روڈنزد خان ویلج غیرمنظور شدہ تعمیرات پرکام رکوادیا۔ملتان پبلک سکول روڈ پرسراج قریشی کی بغیرمنظوری کے تعمیرات کرنے پر زیر تعمیر بلڈنگ سیل کر دی گئی ۔متعلقہ عنوان :
ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملتان میں ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 343افراد کوریسکیو کیا،ترجمان
جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 107بجلی چوروں کو 68لاکھ 98ہزار روپے جرمانہ ، 76مقدمات درج
ملتان میں حالیہ بارش کے بعد آپریشن کلین اپ کا آغاز
ملتان پولیس کی کارروائی ، چوری کی وارداتوں میں ملوث 6ملزمان گرفتار
حفاظتی بندوں پر قائم تجاوزات ختم کرکے مکمل معائنہ کیا جائے،ڈپٹی کمشنر
جاپان کوآپریشن انٹرنیشنل ایجنسی (جائیکا) کے اعلیٰ سطحی وفدکاایجوکیشن سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب کادورہ
سٹی پولیس آفیسر ملتان کا پولیس لائنز کا دورہ،تعمیراتی کام کا جائزہ لیا
ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
ملتان میں گیس چوری کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری
آر پی او ملتان کی زیر تعمیر تھانہ جات کو جلد پایا تکمیل تک پہنچانے کی ہدایت
وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..
گندم کی کٹائی کے بعد ناڑ کو ہرگز آگ نہ لگائیں بلکہ زمین میں دبا دیں،ڈاکٹر محمد نوید افضل
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
اسلام آباد میں ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمہ درج
-
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ