نسل نو کی شرکت کے بغیر کوئی بھی مہم کامیاب نہیں ہوسکتی، کمشنرملتان
جمعرات 18 اپریل 2024 15:51
(جاری ہے)
ریلی میں ڈپٹی کمشنر کیپٹن( ر)رضوان قدیر، سی پی او صادق ڈوگر ،سی او ہیلتھ ڈاکٹر فیصل، ڈپٹی ڈائریکٹر ارم سلیمی اور ڈاکٹر عطا الرحمن بھی شریک تھے جبکہ ریلی میں طلباکی بڑی تعداد نے شرکت کی جنہوں نےڈینگی سے آگاہی کے حوالے سے پلے کارڈزاٹھارکھے تھے۔
مریم خان نے مزید کہاکہ ہر شہری اپنے ارگرد کے ماحول کو خشک اور صاف رکھ کر اس مہم میں شامل ہو سکتا ہے۔ڈپٹی کمشنرملتان نے کہاکہ ڈینگی لاروا کی تلفی کےلئے موثر سکریننگ اور سپرے کا آغاز کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ محکمہ صحت کو ڈینگی کے حساس مقامات پر خصوصی چیکنگ کا ٹاسک دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ تمام ہسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کےلئے خصوصی وارڈ مشتق کئے گئے ہیں۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سی پی اوملتان صادق علی ڈوگر نے کہا کہ ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے کمرشل عمارات مالکان کےخلاف ایف آئی آر درج کی جا رہی ہیں۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر کا مچھلی منڈی میں دکان پرگیس سلنڈر دھماکے کی اطلاع ملتے ہی فوری جائے وقوعہ کا دورہ
ملتان میں گیس چوروں کے خلاف ٹاسک فورس کی کارروائیاں جاری، 8 کنکشن منقطع
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا ,محکمہ موسمیات
پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مستقبل میں بھی عوامی منصوبوں کو مکمل کریں گے،ڈپٹی کمشنر
حکومت پنجاب خواتین کو وراثتی حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے موثر اقدامات کر رہی ہے ،خاتون محتسب ..
ملتان، مچھلی منڈی میں گیس سلنڈرزکی دکان میں آتشزدگی
ملتان شہر کی ترقی،امن وامان کو قائم رکھنے کیلئے ڈویژنل انتظامیہ و پولیس کا باہمی تعاون ناگزیر ہے، سیکرٹری ..
میپکو کی کارروائی، 97بجلی چوروں کو جرمانے، 74مقدمات درج
کاشت کار گندم کے ریٹ میں اضافہ نہ ہونے کی وجہ سے شدید پریشانی سے دوچار ہیں ،کرامت علی شیخ
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ملتان کے زیر اہتمام نشتر ہسپتال میں ٹرینی ڈاکٹرز کے اعزاز میں عشائیہ کی ..
ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد، عوام کے مسائل کے فوری حل کیلئے احکامات جاری ..
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی