مریدکے سٹی پولیس کا ریلوے اسٹیشن کے قریب مکان پر چھاپہ منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

اتوار 24 مارچ 2019 21:30

مریدکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2019ء) مریدکے سٹی پولیس کا ریلوے اسٹیشن کے قریب مکان پر چھاپہ منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار دو کلو چرس برآمد کر لی گئی ۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او تھانہ سٹی مریدکے رائے عبدالحمید کے مطابق انہوں نے خفیہ اطلاع پر ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک مکان پر چھاپہ مار منشیات فروش نثار کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے دو کلو گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں