گوجرانوالہ کا رہائشی نوجوان ڈوب کر جاں بحق

جمعرات 10 اگست 2023 21:40

مریدکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2023ء) مریدکے شیخوپورہ روڈ پر جوئیانوالہ نہر میں نہاتے ہوئے سادھوکی ضلع گوجرانوالہ کا رہائشی نوجوان ثاقب ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

جاں بحق ثاقب مہمان آیا ہوا تھا اور دوست کے ساتھ نہر پر نہاتے ڈوب گیا ۔ریسکیو 1122نے لاش ورثا ء کے حوالے کردی جبکہ مریدکے پولیس نے اتفاقی حادثہ قرار دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں