مریدکے ،پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،10خطر ناک اشتہاری ملزم گرفتار
جمعرات 7 ستمبر 2017 18:20
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق ڈی پی او سرفراز خان ورک کی ہدایت پر ڈی ایس پی مریدکے محمد نواز سیال اور انسپکٹر چوہدری ذوالفقار ورک نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 10خطرناک اشتہاری ملزموں کو گرفتار کرکے چار کلاشنکوف ، چار پسٹل ، ایک رائفل اور لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی ۔
پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کا سلسلہ جار ی رہے گا ۔ کامیاب سرچ آپریشن کرنے پر ڈی پی او نے ڈی ایس پی مریدکے محمد نواز سیال اور انسپکٹر ذوالفقار ورک اِن کی ٹیم کو تعریفی سر ٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا ۔متعلقہ عنوان :
مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مریدکے،مسلح افراد کی مریدکے سٹی پولیس کی موبائل گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ
قوت گویائی سے محروم معذورلڑکی سے زیادتی کا مقدمہ درج ،پولیس اصل ملزم تک نہ پہنچ سکی
مریدکے ،تیز رفتار بس اور پک اپ میںتصادم کے نتیجہ میں دو بھائی جاں بحق ، تیسرا زخمی
مریدکے،بی آر بی نہر سے 60سالہ شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد
مریدکے ، بی آر بی نہرسے 60 سالہ شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد
مریدکے،پولیس افسران کو لوٹنے کی کوشش کرنے والے ڈاکو گرفتار
تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال مریدکے میں جونیئراورنا اہل میڈیکل آفیسر کی بطور ایم ایس تعیناتی نے پنجاب ..
سرکل مریدکے میں مختلف مقامات سے ملنے والی نا معلوم نعشوںکا سلسلہ تھم نہ سکا
مریدکے،نوجوان کسان گندم کی فصل کاٹتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق
مریدکے،لین دین کے تنازعہ پر چھ بچوں کا محنت کش باپ گھر کی دہلیز پر قتل
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
مریدکے سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان بحرانوں سے نکل رہا ہے ملک میں کوئی بحران نہیں ہے
-
کرغستان سے پاکستانی طلبا کا انخلا شروع
-
گورنرسندھ کی دارلسکون ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مدر ڈے تقریب میں شرکت
-
بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں 2ارب 4کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف
-
چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد سے بشارت بھٹی کی ملاقات،درپیش مسائل سے آگاہ کیا
-
پنجاب کی انڈسٹری کو سولر انرجی پر منتقل کریں گے،پیداواری لاگت کم ہوگی‘چوہدری شافع حسین
-
مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتے کوڈالر کی قیمت فروخت279.50 روپے پرمستحکم رہی
-
جہانگیرخان ترین کی حکومتی راہداریوں میں واپسی
-
میری عمر بھی 50 سال ہے، مریم نواز کی ویڈیو وائرل،صارفین کا اظہار حیرانگی
-
پاکستان کو تباہ و برباد کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے،ملک کو ایٹمی طاقت بنانے پر مارشل لاء لگا دیا گیا، نواز شریف
-
بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد و یقینی بنایا جائے‘بلاول بھٹو کا مطالبہ
-
شہبازشریف (ن)لیگ کے قائم مقام صدر نامزد