مریدکے،انتظامیہ نے کورونا ویکسی نیشن کیلئے مساجد میں اعلانات کاسلسلہ شروع کر دیا

ہفتہ 12 جون 2021 18:04

مریدکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2021ء) انتظامیہ نے کورونا ویکسی نیشن کے لئے مساجد میں اعلانات کاسلسلہ شروع کر دیا ۔

(جاری ہے)

مریدکے کی مساجد میں تحصیل انتظامیہ کی طرف سے مساجد میں اعلان کئے گئے کہ مریدکے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمیت دس مقامات پر کورونا سے بچائو کی ویکسین لگائی جارہی ہے ،اٹھارہ سال سے زائد عمرکے لوگ لازمی کورونا ویکسین لگوائیں وگرنہ ان کے بنک اکائونٹ موبائل فون سم بلاک ہوسکتی ہے اور حوالات بھی مقدر بن سکتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں