مریدکے،نامعلوم نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد

جمعرات 9 جون 2022 19:39

مریدکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2022ء) گرلزہائیر سکینڈری اسکول کے قریب سے نامعلوم نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق ورثا ء کی تلاش شروع کردی ہے ۔ بظاہر نوجوان پاگل لگتا ہے پوسٹ مارٹم کے بعد موت کی وجہ معلوم ہوسکے گی۔

متعلقہ عنوان :

مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں