نارووال روڈ موڑ نارنگ کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

جمعرات 21 مارچ 2024 23:10

مریدکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2024ء) نارووال روڈ موڑ نارنگ کے قریب سے پولیس کو نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جسے نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر قتل کرکے لاش وہاں پھینکی ۔

(جاری ہے)

پولیس نے لاش کوپوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو اسپتال مریدکے منتقل کرکے ورثا کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں