امریکی خلاباز سپیس ایکس کے راکٹ پر خلا میں پہنچ گئے
خلابازوں کے لیے فالکن 9 کے اندر ایک خصوصی طور پر ڈیزائن کردہ کپیسول میں تمام سہولتیں دستیاب
اتوار 31 مئی 2020 14:50
(جاری ہے)
خلابازی کے شعبے میں آنے والی یہ دنیا کی پہلی پرائیویٹ کمپنی ہے، جو اس سے قبل کچھ عرصے سے زمین کے مدار میں راکٹ بھیجنے کے تجربات کر رہی تھی۔
خلا میں راکٹ بھیجنے اور اسے بحفاظت زمین پر اتارنے کے کامیاب تجربوں کے بعد پہلی بار خلاباز فالکن 9 کے ذریعے خلائی سفر پر روانہ ہوئے۔خلابازوں کے لیے فالکن 9 کے اندر ایک خصوصی طور پر ڈیزائن کردہ کپیسول رکھا گیا ہے جس میں تمام ضروری سہولیتں فراہم کی گئی ہیں۔خلاباز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں منتقل ہونے سے قبل 19 گھنٹے اس کیپسول میں گزاریں گے، جس کے بعد وہ خلائی اسٹیشن سے جڑ جائے گا اور خلاباز اس میں منتقل ہو جائیں گے۔دونوں خلاباز سابق فوجی پائلٹ ہیں۔ ان کے راکٹ فالکن 9 نے فلوریڈا کے تاریخی لانچنگ پیڈ سے ٹیک ا?ف کیا۔ یہ وہی لانچنگ پیڈ ہے جہاں سے اپالو گیارہ نے چاند تک جانے کی کامیاب پرواز کی تھی اور نیل آرم سٹرانگ نے چاند پر جا کر ایک نئی تاریخ رقم کی تھی۔خلائی جہاز بدھ کو روانہ ہونا تھا، مگر عین موقع پر ناسازگار موسم کی وجہ سے اس کی روانگی کو موخر کر دیا گیا تھا۔کرونا وائرس کے عالمگیر وبائی مرض کے باوجود یہ مشن جاری رہا۔ دونوں خلابازوں کو دو ہفتوں کے لیے قرنظینہ میں رکھا گیا۔متعلقہ عنوان :
مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*امریکا، جو بائیڈن نے ٹک ٹاک پر پابندی کے بل پر دستخط کر دئیے
ذ* غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت، امریکہ نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
ملکہ کوہسار مری میں حکومت پنجاب اور پاک فوج کے اشتراک سے مال روڈ پر ’’صاف ستھراپنجاب‘‘ آگائی واک ..
ملکہ کوہسار مری کی سیاحتی اہمیت قیمتی،نایاب جنگلات اورقدرتی ماحول سے ہے جس کوبرقراررکھنا ضروری ہے،سٹیشن ..
مریدکے،2میڈیکل اسٹورں کے ڈرگزقوانین کیخلاف ورزی پر چالان
hامریکا میں پارٹی کے شرکا پر کار چڑھ دوڑی، 2 بچے ہلاک
امریکی سیکشن 301 کی تحقیقات بے بنیاد ہیں ، چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ
امریکا، میمفس میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 6 زخمی
امریکہ نے 40سالوں میں پہلا جوہری وار ہیڈ بنانا شروع کردیا
آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے جلد اچھی خبریں آئیں گی، مسعود خان
سیکیورٹی معاہدے کی ناکامی کے بعد امریکی فوج کا نائجر سے انخلا
ایرانی حملے سے اسرائیلی نیواتیم ایئر بیس پر ہونے والا نقصان سیٹلائٹ تصاویر میں واضح
مری سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر