مظفرآباد‘5سالہ بچی سے زیادتی کاجرم ثابت،عدالت نے مجرم کوسزائے موت سنادی

جمعہ 5 مارچ 2021 14:54

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2021ء) 5سالہ بچی سے زیادتی کاجرم ثابت،عدالت نے مجرم کوسزائے موت سنادی ‘مظفرآبادکیرہائشی مجرم منیراحمد کو5لاکھ روپیجرمانہ بھی اداکرنیکاحکم عدم ادائیگی جرمانہ مجرم کو مزید 6 ماہ قیدکی سزاہوگی،عدالت عدم ادائیگی معاوضہ مجرم کی جائیدادبذریعہ لینڈریونیو ضبط کرنیکاحکمفیصلہ ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی جہانگیر علی گوندل نے سنایا مجرم منیراحمدکیخلاف تھانہ رتہ امرال پولیس نے 26 جنوری 2020 کومقدمہ درج کیاتھا۔

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں