صدرآزادکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا محمد شبیر گورسی آف پولینڈ کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

پیر 4 ستمبر 2023 20:48

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 ستمبر2023ء) صدرآزادجموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اپنے دیرینہ ساتھی محمد شبیر گورسی آف پولینڈ کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں سلطان محمود چوہدری نے مرحومہ کے ایصال ثواب اور بلندی درجات جبکہ لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں