رائزنگ لائرز فورم مظفرگڑھ کا اپنے امیدواروں کے اعزاز میں استقبالیہ کا اہتمام

بدھ 13 نومبر 2019 14:04

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2019ء) رائزنگ لائرز فورم مظفرگڑھ نے اپنے امیدواران ملک جنید فاروق وجدانی امیدوار برائے صدارت، نوابزادہ محمد شہباز خان امیدوار برائے جنرل سیکرٹری اور خان محمد حارث خان امیدوار برائے نائب صدر کے اعزاز میں استقبالیہ کا اہتمام کیا۔

(جاری ہے)

جس میں آئندہ الیکشن سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا اور انتخابی مہم کو مزید بہتر اور مؤثر بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ تقریب سے صدر بار مہر اعجاز احمد نے بھی خطاب کیا۔

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں