حکومت کورونا سے بچاؤ کیلئے ٹھوس اور جامع اقدامات کر رہی ہے،عامر اعجاز اکبر
جمعہ 5 جون 2020 16:29
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہسپتالوں، بازاروں اور پبلک مقامات پر حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایس او پی پر ہر ممکن عمل کو یقینی بنایا جائے، ماسک کے استعمال کو ضروری قرار دیا گیا ہے، ہر شخص گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک کا استعمال ضرور کرے، ہاتھ دھونے کو معمول بنایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کی حفاظت کے تمام عملی اقدامات کئے جائیں۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے بتایا کہ طیب اردوان ہسپتال سمیت ڈی ایچ کیو اور ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کو تمام سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔کئی مریض صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت رجب طیب اردوان ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کو تمام سہولیات فراہم کی جارہی ہیں،اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عارف ضیاء گجر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جام آفتاب حسین،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت شیخ محمد یوسف الرحمن، ایم ای محمد عرفان اور ڈی ایف سی فرخ شہزاد سمیت متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مظفرگڑھ ، محکمہ صحت اور یونیسیف کے زیرانتظام ورلڈ ایمونائزیشن کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
مظفرگڑھ،سولر پینل کی بیٹری پھٹنے سے آگ لگنے سے ایک شخص جھلس کر شدید زخمی
جرائم پیشہ عناصر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 6 کلو گرام چرس برآمد ، ملزمان گرفتار مقدمات درج
ضلع مظفرگڑ ھ میں پاکستان بیت المال کے سکولوں میں یومِ مئی کے حوالے سے مختلف تقریبات کا انعقاد
ضلع مظفر گڑھ میں منعقد ہونے والے موسیقی کے ضلعی مقابلے کی تیاریوں کے سلسلے میں انتظامات کئے جا رہے ہیں، ..
مظفرگڑھ،بیوی کو شک کی بنا پر قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت
ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے ضلع کی ریوینیو حدود میں دفعہ 144 نافذکر دی
کپاس کی کاشت سے کسانوں کے مالی فائدہ ، ملکی معیشت پر بھی مثبت اثرات پڑتے ہیں،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت
حکومت کی پالیسی کے مطابق گندم کی خریداری جلد شروع کر دی جائے گی،ڈپٹی کمشنر
چوک سرور شہید میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے،اسسٹنٹ کمشنر
وزیراعلی کے احکامات کے مطابق سرکاری نرخوں پر روٹی کی فروخت کو یقینی بنایا جائے گا،ڈپٹی کمشنر
پنجاب بار کونسل کی کال پر مظفرگڑھ میں وکلا کی فل ڈے ہڑتال
مظفر گڑھ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے