بابائے جمہوریت نوابزادہ نصراللہ خان کی 18 ویں برسی اتوار کو منائی جائیگی

جمعرات 23 ستمبر 2021 00:00

مظفر گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2021ء) بابائے جمہوریت نوابزادہ نصراللہ خان کی 18 ویں برسی 26 ستمبر بروز اتواران کے آبائی شہر خانگڑھ میں منائی جائے گی اس سلسلہ میں مقامی میرج ہال میں 5 بجے بعد نماز عصر خصوصی دعائیہ تقریب ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں