شانگلہ اور مضافاتی علاقوں میں ہلکی بارش موسم سرد ہوگیا

جمعہ 4 نومبر 2016 19:52

الپوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 نومبر2016ء) شانگلہ اور مضافاتی علاقوں میں ہلکی بارش موسم سرد ہوگیا ٬موسم سرما کی پہلی بارش اور بالائی پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری ہوئی جس کی وجہ سے موسم ٹھنڈا ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

لوگوں نے گرم کمبل اور گرم کپڑے استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شانگلہ میں موسم نے رت بدلی اور موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی جس سے بالائی پہاڑی علاقوں میں موسم ٹھنڈا ہو گیا ہے لوگوں نے سردی سے بچائو کیلئے گرم کپڑے اورکمبل استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔بارش کے بعد دھوپ نکل آئی جس سے موسم خوشگوار اور ٹھنڈا ہو گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں