سانگلہ ہل چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کی مبینہ غفلت شہر اندھیرے میں ڈوب گیا
فیصل آباد روڈ،کینال روڈ،پرانی کچہری بائی پاس روڈ،ریلوے روڈ سمیت دیگر شاہراؤں پر کروڑوں روپیہ مالیت سے لگائی گئی سٹریٹ لائٹس کئی ماہ سے بند، اندھیرے کے باعث راہگیر لٹنے لگے، شہریوں کی ڈپٹی کمشنر ننکانہ سے نوٹس کی اپیل
پیر 8 اپریل 2024 12:39
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق مقامی میونسپل کمیٹی کے چیف آفیسر فرخ عدنان سندھو کی مبینہ غفلت اور عدم دلچسپی کے باعث شہر اندھیرے میں ڈوب گیا فیصل آباد روڈ،کینال روڈ، پرانی کچہری بائی پاس روڈ،ریلوے روڈ سمیت دیگر شاہراؤں پر کروڑوں روپیہ مالیت سے لگائی گئی سٹریٹ لائٹس کئی ماہ سے بند پڑی ہیں جس کے باعث شام ہوتے ہی سڑکوں پر اندھیرا چھا جاتا ہے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ راہگیر بھی سڑکوں پر لٹنے لگے۔
شہریوں نے بتایا کہ کئی بار چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سانگلہ ہل سمیت دیگر ذمہ داران سے درخواست کی مگر ان کے کانوں میں جوں تک نہ رینگ سکی۔شہر کے سماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر ننکانہ سے چیف آفیسر کی غفلت پر فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ننکانہ صاحب میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تھانہ واربرٹن پولیس کی کارروائی، 3 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد
ننکانہ صاحب،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی ضلع بھر کے عوام کو ڈینگی محفوظ رکھنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار ..
گندم مافیا نے حکومت اور کسانوں کے مابین نفرت کی فضا پیدا کر دی، چوہدری برجیس طاہر
ڈی پی او نے نئی تعمیر ہونیوالی پولیس خدمت مرکز کی بلڈنگ کا جائزہ لیا
ڈینگی کی روک تھام کے لیے تمام محکمے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کریں ،ڈی سی ننکانہ
صوبائی حکومت کی طرف سے آپریشنل گائڈز لائنز پر عمل درآمد کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب صاعدعزیز ..
سانگلہ ہل افسران بالا کی کرپشن بے نقاب کرنے کا انجام،محکمہ لائیو سٹاک کے ملازم کو نوکری سے برخاست کردیا ..
ضلع ننکانہ سے منشیات کو ختم کرنے کیلئے جڑیں کاٹنی ہوں گی، شہری
شیخ الحدیث اور علماء کرام امت مسلمہ کے سر کا تاج ہیں، بلال سلیم قادری شامی
تعلیمی ترقی کے بغیر ملکی ترقی نا گزیر ہے، نوجوان عام تعلیم کے حصول کے ساتھ فنی تعلیم پرزور دیں، برجیس ..
سانگلہ ہل تعلیم کسی بھی قوم یا معاشرے کیلئے ترقی کی ضامن ہے،طارق محمود باجوہ
تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال سانگلہ ہل میں سہولتوں کاشدید فقدان
ننکانہ صاحب سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال