شکرگڑھ، ٹڈی دل کے خاتمے و تدارک کے حوالے سے آگاہی ٹریننگ کا انعقاد کل کیا جائے گا

جمعہ 12 جون 2020 21:20

شکرگڑھ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2020ء)ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع چوہدری تنویر احمد تتلہ کے مطابق آج( مورخہ13جون بروز ہفتہ) بوقت 10بجے دفتر سابق ضلع کو نسل میں ٹڈی دل کے خاتمے اور اس کے تدارک کے حوالے سے ایک آگاہی ٹریننگ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں ڈپٹی کمشنر نارووال مہر شاہدزمان لک مہمان خصوصی ہوں گے۔

(جاری ہے)

اسی طرح تصیل کی سطح پر بھی اسسٹنٹ کمشنرز کی زیر نگرانی زمینداروں کو آگاہی ٹریننگ دی جائے گی۔

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں