'4، 5 استعفوں سے فرق نہیں پڑتا، اسمبلیاں توڑ کر دھاندلی کرانیکا منصوبہ ہے' احسن اقبال
قبل از وقت اسمبلیاں توڑ کر طویل مدتی نگران حکومت کی دھاندلی کا منصوبہ ہے، نارووال میں گفتگو
اتوار 10 دسمبر 2017 21:20
(جاری ہے)
اپنے آبائی شہر میں سبزی منڈی میں افتتاحی منصوبے کے افتتاح کے بعد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ سابق صدر آصف زرداری اور عمران خان پر خوب برسے او ر کہا کہ دھرنے صرف ملکی ترقی روکنے کیلئے دئیے جا رہے ہیں، پاکستان کے خلاف بین الاقوامی سازشیں جاری ہیں۔
انہوں نے کہا کہ زرداری کے 5 سال ڈراؤنا خواب تھے، کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑے گئے، عمران خان اناڑی سیاستدان ہیں وہ ملک کیا چلائیں گی ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان صرف تقریریں اور دھرنے دے سکتے ہیں، مخالفین ٹانگیں کھینچتے رہیں، مدت پوری کریں گے، 2018ئ میں مسلم لیگ ن دوبارہ منتخب ہو کر حکومت بنائے گی۔متعلقہ عنوان :
نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نارووال،وین اور موٹر سائیکل میں ٹکر سے نوجوان جاں بحق ،دوسرا شدید زخمی
گندم پالیسی کیخلاف کسانوں کا ڈی سی آفس نارووال کے باہر احتجاج
نارووال،نان اور روٹی مہنگی بیچنے پر 239دکانداروں کو جرمانے
نارووال ، ضلع بھر میں بچوں کوحفاظتی ٹیکہ جات کی مہم جاری
قیمتی جان مال کی حفاظت کے لیے محکمہ سول ڈیفنس موٹر کردار ادا کر رہا ہے ،ڈپٹی کمشنر
کاشتکاروں کے مالی استحصال کیخلاف (کل )تمام ڈی سی آفس کے باہراحتجاجی دھرنے دیئے جائیں گے ‘ کسان بورڈ پاکستان ..
پرائس مجسٹریٹس کی جانب سے گراں فروشوں، ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ مافیا کےخلاف آپریشن روزانہ کی بنیادپر ..
ڈپٹی کمشنرنارووال سیدحسن رضاکی سربراہی میں پولی تھین بیگ کے استعمال کوترک کرنے کےحوالے سےاجلاس کاانعقاد
ممبر صوبائی اسمبلی احمد اقبال،ڈپٹی کمشنر نارووال کی مرحوم ابوبکر کے گھر آمد، وزیراعلیٰ مریم نواز کیجانب ..
نارووال میں دلہا والوں نے موبائل فون، نوٹوں اور دیگر تحائف کی بارش کردی
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
روٹی اور نان کے مقررکردہ نئے ریٹس کی خلاف ورزی پر 2لاکھ سے زائد جرمانہ عائد
نارووال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات