شکرگڑھ‘تھانہ کوٹ نیناں کی حدود میں ایک شخص کو قتل کر دیا گیا

جمعہ 1 اکتوبر 2021 12:55

شکرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2021ء) تھانہ کوٹ نیناں کی حدود میں ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

مقتول کو کال کرکے بلایا گیا تفصیلات کے مطابق شکرگڑھ کے موضع مہیت پور کا قصاب ذیشان جسے ملزمان نے جانور خریدنے کے بہانے بلا کر موت کے گھاٹ اتار دیا ڈی ایس پی شکرگڑھ کا کہنا ہے کہ تمام پہلوؤں کو نظر میں رکھ کر تحقیقات کررہے ملزمان جلد سلاخوں کے پیچھے ہونگی-

متعلقہ عنوان :

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں