درگاہ فتح پور کے قریب روڈ حادثہ ایک شخص جاں بحق چار زخمی

جمعہ 15 مارچ 2019 22:37

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مارچ2019ء) درگاہ فتح پور کے قریب روڈ حادثہ ایک شخص جاں بحق چار زخمی پولیس کے مطابق درگاہ فتح پور سے ڈیرہ مراد جمالی آتے ہوئے گنداواہ نوتال روڈ پر کار بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک چار زخمی ہوگئے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گنداواہ منتقل کر دیا گیا زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جار ہی ہے مزید تحقیقات پولیس کررہی ہے۔

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں