نصیرآباد،پولیس تھانہ پنھور سہنڑی کی کارروائی، ایک ملزم گرفتار،بھینس کو برآمد

بدھ 3 جون 2020 17:35

نصیرآباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2020ء) پولیس تھانہ پنھور سہنڑی کی کارروائی، ایک ملزم کو گرفتارکر کے بھینس کو برآمد کر لیا گیا ہے، مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق صحبت پور کے علاقے ڈی آئی جی شہاب عظیم لہڑی جناب ایس ایس پی صحبت پور سردار حسن خان موسٰی خیل کی خصوصی ہدایات پرپلیس نے چوروں کے خلاف فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم واحد بخش ولد محمد حیات قوم لانگو کو گرفتار کر کے ایک راس بھینس برآمد کرلی۔ مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں