ڈپٹی کمشنر نصیر آبادکا نکاسی آب کے منصوبے کا جائزہ اورمنصوبے کو پی سی ون کے مطابق مکمل کروانے کے عمل پر زور

جمعرات 28 مارچ 2024 17:33

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2024ء) ڈپٹی کمشنر نصیر آباد بتول اسدی نے نکاسی آب کے منصوبے کا جائزہ لیا اورمنصوبے کو پی سی ون کے مطابق مکمل کروانے کے عمل پر زور دیا ہے،ڈپٹی کمشنر نے سول ہسپتال،سید عاشق رسول شاہ پمپنگ اسٹیشنز کا بھی جائزہ لیا ،چیف آفیسر میونسپل کمیٹی بشیر احمد سدھایو حاجی خان جونیجو ،سید حیدر شاہ، نادر علی عمرانی اور بابو اصغر رند بھی موجود تھے، ڈپٹی کمشنر نے احکامات دیے کہ سرکار کی طرف سے نکاس آب کے لئے جو رقم فراہم کی گئی ہے اسے جلد از جلد مکمل کیا جائے۔\378

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں