ڈیرہ مراد جمالی کے پولیس تھانہ سٹی کے حدود میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن
آپریشن کے دوران پولیس پارٹی پر فائرنگ ،پولیس اہلکار زخمی،جوابی فائرنگ میں ملزم ہلاک
بدھ 22 فروری 2017 19:22
(جاری ہے)
سرچ آپریشن کے دوران ایک درجن سے زائد ملزمان گرفتار پولیس نے خفیہ اطلاع پر ڈیرہ مراد جمالی کے وارڈ نمبر 19میں چھاپہ مارا تو وہاں پر چھپے ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اے ایس آئی محمد مراد بھنگر گولی لگنے سے شدید زخمی ہوئے ۔
جس کے بعد ایس ایس پی نصیرآباد ظہور بابر آفریدی ، پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کا گھیرائو کرکے ملزمان کے خلاف فائرنگ شروع کی پولیس کی فائرنگ سے ایک ملزم موقع پر ہلاک ہو گیا۔ پولیس نے چھاپے کے دوران ایک درجن سے زائد ملزمان کو گرفتار کر لیازخمی اہلکار کو فوری طور پر سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کیا گیا ۔ بعد از مزید اعلاج کے لئے لارکانہ منتقل کیا گیا آخری اطلاع آنے تک پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری تھا۔نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی پولیس نصیرآباد کی جانب سے تبادلہ ہونے والے ایس ایس پی اوستہ محمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب
تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سرکاری واجبات کی وصولی کو یقینی بنائیں جن اضلاع میں سرکاری واجبات کی وصولی ..
محکمہ ریونیو کے افسران اور ملازمین سرکاری ٹیکسز کی وصولی کے تناسب میں سدھار لائیں ،کمشنرنصیر آباد
ریونیو کے آفیسران اور ملازمین سرکاری ٹیکسز کی وصولی کے تناسب میں سدھار لائیں،کمشنر نصیرآباد
ککرپشن کے ناسور کو ختم کرنے کیلئے سخت اقدامات کرنا ناگزیر بن چکا ، کمشنر نصیرآباد
جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کاروائیاں عمل میں لائی جارہی ہے ، ڈی آئی جی پولیس نصیر آباد
ڈیرہ مراد جمالی ، بولان میل ٹرین کی زد میں آکر ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق
ڈیرہ مراد جمالی کے مین بازار میں ہونے والے ڈکیتی کے اہم ملزمان کو گرفتار کرکے 25 لاکھ روپے بھی برآمد کیئے ..
میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی کا سال 2023.2024 کا ترقیاتی بجٹ متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا
اسلام خواتین کو ان کے حقوق اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بناتا ہےشہناز عمرانی
پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی شہناز عمرانی کامیر حماد خان عمرانی کے ہمراہ وویمن پولیس اسٹیشن ..
پاسکو کا کاشتکاروں ،کسانوں کی بجائے بیوپاریوں سے گندم خریدنا کسان دشمن پالیسی کا مظہر ہے ،رکن بلوچستان ..
نصیر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار