جمہوریت کو غیر مستحکم کرنا ہمارا مقصد نہیں، شاہ محمود قریشی
ہفتہ 13 ستمبر 2014 12:56
نوڈیرو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13ستمبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جمہوریت کو غیر مستحکم کرنا ہمارا مقصد نہیں ہے، ہماری تحریک کو پورے ملک میں پذیرائی مل رہی ہے۔
(جاری ہے)
نوڈیرو میں ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم جمہوریت کے فروغ کیلئے جدوجہد کررہے ہیں، بھٹو خاندان نے جمہوریت کیلئے بہت قربانیاں دی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب میں پیپلزپارٹی کے کارکن مایوس ہیں، ایک سوال کے جواب میں شاہ محمد قریشی نے کہا کہ جمہوریت کو غیرمستحکم کرنا ہمارا مقصد نہیں، ملک میں ہماری تحریک کو مکمل پذیرائی مل رہی ہے، انہوں نے کہا کہ گولیوں، لاٹھی چارج کے باوجود لوگ تحریک میں شامل ہیں، مذاکرات میں پیش کی جانیوالی تجاویز کے حوالے سے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تجاویز آئین کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے پیش کی گئیں۔متعلقہ عنوان :
نوڈیرو میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاڈلے کوچوتھی با ر ملک پر مسلط کیاگیاتو عوام نقصان اٹھائیں گے، بلاول بھٹو زرداری
آئینی بحران چلتا رہا تو پھر بلاول ، شہبازیاعمران نہیں بلکہ خطرناک تجربے کا سامنا ہوگا
اگر ہم کوئی اور آمریت نہیں مانتے تواعلیٰ عدلیہ میں بھی کسی کوآمر نہیں مانتے
بھٹوکی پھانسی پرحاکم زرداری نےمٹھائی بانٹی،سربراہ سندھ نیشنل فرنٹ ممتازبھٹو
نوڈیرو،بلاول بھٹو کی بختاوراورآصفہ کے ہمراہ شہداء کے مزارات پر حاضری ، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
لاڑکانہ : پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری کی پولنگ اسٹیشن آمد، پولنگ اسٹیشن خالی کروا لیا گیا
سندھ میں پیپلز پارٹی کے دور اقتدار نے عوام کا بیڑہ غرق کردیا ، نواب زادہ امیر بخش خان
تنقید کانشانہ بنا سکتے ہیں تو ہم بھی حق رکھتے ہیں :رحمان ملک
پیپلز پارٹی کے جیالوں نے کوڑے کھائے، جیل گئے پر کسی نے کوئی معافی نامہ نہیں لکھا : آصف زرداری
این آر او کے نفاذ کے بعد وجود میں آنے والی سیاسی مفاہمت کی پالیسی نے ملکی سیاست کو تباہ کر دیا ‘سیاسی ..
پاکستانی عوام جاگ اٹھی، آئندہ وزیر اعظم عمران خان ہوں گے،سونامی سندھ میں داخل ہو چکی،انتقامی ،کاروائیوں ..
اگر بلاول ملنا چاہے گا تو اس سے ضرور ملوں گا اس سے ہمارا کوئی جھگڑا نہیں،ممتاز علی بھٹو ،
نوڈیرو سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار