ڈی ایچ اے شہید بینظیر آباد 5 اے سائیڈ رمضان ہاکی لیگ نواب شاہ لائینز نے جیت لی
سنسنی خیز مقابلے میں عسکری ہاکی اکیڈمی کو دو ایک سے شکست
شہباز علی اسدی جمعہ 29 مارچ 2024 17:05
(جاری ہے)
فائنل میچ انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز رہا۔ مقررہ وقت تک میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔اضافی وقت میں بھی دونوں ٹیمز نے جارہانہ کھیل پیش کیا مگر سینئیر پلئیر عاشق علی کے بہترین پاس پر ایوب راجی نے خوبصورت گول کرکے عسکری ہاکی اکیڈمی کی امیدوں پر پانی پھیر دیا اور میچ ایک گول کے مقابلے میں دو گولز سے جیت کر چیمپئن شپ اپنے نام کی۔آخر میں مہمانِ خصوصی سید تہذیب الحسن کاظمی نے ونر ٹرافی کیپٹن راؤ حذیفہ اور رنر ٹرافی آفتاب کو دی۔میچ کو سینئیر امپائر سید غفران بخاری نے سپروائز کیا۔
نواب شاہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شہید بینظیرآباد میں کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
صارفین صرف ایک درخواست کے ساتھ عدالت میں پیش ہو سکتے ہیں تاکہ مارکیٹ میں زیادہ قیمت اور غیر معیاری اشیاء ..
کمشنر شہید بینظیرآباد ڈویژن کی زیر صدارت بجلی کی چوری کی روک تھام کے لئے قائم ڈویژنل انفورسمنٹ کمیٹی ..
بجلی چوری میں ملوث عملے کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی
شہید بینظیر آباد میں فوجی فرٹیلائزر کمپنی کی جانب سے سونا بوران ڈی اے پی بیگ کی لانچنگ تقریب
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کی زیر صدارت خواجہ سراؤں کے ووٹ کی رجسٹریشن کے سلسلے میں اجلاس
خواجہ سراء ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں ان کی فلاح و بہبود کے ساتھ ساتھ ان کے ووٹ کی رجسٹریشن کے لیے حکومت ..
رحمت اللعالمین نعت کونسل پاکستان کیجانب سے سالانہ تقریب محفل تقسیم ایوارڈ و اسناد کی پروقار تقریب کا ..
سندھ حکومت کی جانب سے خصوصی(اسپیشل) افراد کی فلاح و بھبود کے لئے ہر ممکن اقدامات کئےجارہے ہیں، ڈپٹی کمشنر ..
کچھ سیاستدان ذاتی اناکیلئے ملک کےساتھ کھیلنا اور نقصان پہنچاناچاہتے ہیں.بلاول بھٹو زرداری
نواب شاہ،قومی شاہراہ پر موٹرسائیکل اور آل ٹینکر کے مابین ٹکر میں 2 افراد جاں بحق
صدر مملکت سے پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی کی ملاقاتیں
نواب شاہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان بنا دیں‘
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت