اچھی تعلیم وتربیت بچوں کی کامیاب عملی زندگی کے لئے ضروری ہے‘ ڈپٹی کمشنر ابرار احمد جعفر
پیر 24 ستمبر 2018 20:12
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے اسکول میں کلاس رومز، کمپیوٹر لیب، ڈرائنگ ہال کا دورہ کیا اور بچوں سے سوالات کئے۔
اس موقع پر اسکول کی ہیڈمسٹریس نے ڈپٹی کمشنر کو بتایا کہ اسکول میں 500 سے زائد بچوں کو مفت تعلیم دی جارہی ہے، اسکول میں ٹیچنگ و نان ٹیچنگ عملے کی کمی کے باوجود بچوں کو بہتر تعلیم فراہم کی جارہی ہے۔ اس سے پہلے ڈپٹی کمشنر ابرار احمد جعفر نے ضلع میں جاری پولیو مہم کے سلسلے میں قائم ٹرانزٹ پوائنٹوں کا معائنہ کیا اور پولیو ٹیموں کے کام کاجائزہ لیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے پولیو ٹیموں کو ہدایت دیں کہ پولیو ویکسین کی درجہ حرارت کو قائم رکھنے پر خصوصی توجہ دی جائے اور گاڑیوں میں سفر کرنے والے 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ سے قطرے پلانے میں کسی قسم کی کوتاہی نہ کی جائے۔ڈپٹی کمشنر نے پولیو ٹیموں کی ویکسین اور ریکارڈ بھی چیک کیا۔نواب شاہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شہید بینظیرآباد میں کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
صارفین صرف ایک درخواست کے ساتھ عدالت میں پیش ہو سکتے ہیں تاکہ مارکیٹ میں زیادہ قیمت اور غیر معیاری اشیاء ..
کمشنر شہید بینظیرآباد ڈویژن کی زیر صدارت بجلی کی چوری کی روک تھام کے لئے قائم ڈویژنل انفورسمنٹ کمیٹی ..
بجلی چوری میں ملوث عملے کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی
شہید بینظیر آباد میں فوجی فرٹیلائزر کمپنی کی جانب سے سونا بوران ڈی اے پی بیگ کی لانچنگ تقریب
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کی زیر صدارت خواجہ سراؤں کے ووٹ کی رجسٹریشن کے سلسلے میں اجلاس
خواجہ سراء ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں ان کی فلاح و بہبود کے ساتھ ساتھ ان کے ووٹ کی رجسٹریشن کے لیے حکومت ..
رحمت اللعالمین نعت کونسل پاکستان کیجانب سے سالانہ تقریب محفل تقسیم ایوارڈ و اسناد کی پروقار تقریب کا ..
سندھ حکومت کی جانب سے خصوصی(اسپیشل) افراد کی فلاح و بھبود کے لئے ہر ممکن اقدامات کئےجارہے ہیں، ڈپٹی کمشنر ..
کچھ سیاستدان ذاتی اناکیلئے ملک کےساتھ کھیلنا اور نقصان پہنچاناچاہتے ہیں.بلاول بھٹو زرداری
نواب شاہ،قومی شاہراہ پر موٹرسائیکل اور آل ٹینکر کے مابین ٹکر میں 2 افراد جاں بحق
صدر مملکت سے پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی کی ملاقاتیں
نواب شاہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار