صدر آصف علی زرداری نے نواب شاہ میں عید الفطر کی نماز ادا کی

بدھ 10 اپریل 2024 10:00

نواب شاہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2024ء) صدر مملکت آصف علی زرداری نے نواب شاہ میں عید الفطر کی نماز ادا کی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملک کی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کے لئے دعا کی۔

(جاری ہے)

صدر مملکت اس موقع پر مسجد میں موجود لوگوں سے ملے اور عید کی مبارکباد دی۔

نواب شاہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں