ایجنسی ہیڈ کوارٹر ہسپتال وانا میں پاک آرمی کا 3 روزہ خصوصی فری میڈیکل کیمپ شروع
فری میڈیکل کیمپ 15 سے 17 فروری تک جاری رہے گا، پہلے روز 1580 مریضوں کا چیک آپ
ہفتہ 16 فروری 2019 16:01
(جاری ہے)
جنوبی وزیرستان: کیمپ میں گائناکالوجسٹ، ماہر امراض چشم، ای این ٹی سپیشلسٹ، سائیکاٹرسٹ، سرجن، میڈیکل سپیشلسٹ، سکن سپیشلسٹ، کارڈیا لوجسٹ اور دیگر ماہر ڈاکٹرز شامل ہیں۔
بریگیڈیئر ڈاکٹر شازیہ نے وانا کی مقامی آبادی کو ماں اور بچے کی صحت کی اہمیت کے حوالے سے آگاہی لیکچر بھی دیا۔پہلے دن 1580 مریضوں کا چیک آپ کیا گیا اور مفت ادویات فراہم کی گئیں۔مریضوں میں 685 مرد، 654 خواتین اور 240 بچے شامل تھے۔شمالی وزیرستان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 پاک فوج کی جانب سے 'علم ٹولو دا پارہ' کے تحت شمالی وزیرستان کی تحصیل دوسلی اور رزمک کے نوجوانوں کا لاہور ..
شمالی وزیرستان ،سکیورٹی فورسز کے مرکز کے قریب خودکش حملے میں دو افسروں سمیت سات اہلکار شہید ، سترہ زخمی ..
شمالی وزیرستان میں مقامی کمیٹی کا رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان
شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت، سالانہ 265ملین ڈالر زرمبادلہ کی بچت ہوگی
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں 2 کاروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک ، 3 زخمی کردیئے
شمالی وزیرستان،5روزہ انسداد پولیو مہم شروع
شمالی وزیرستان، تحصیل میرعلی میں طلباء کا پاک فوج کیساتھ یادگار دن،طلبا فوجی ساز و سامان دیکھ کرمحظوظ ..
شمالی وزیرستان، پولیس کی گاڑی کو حادثہ، 2اہلکارجاں بحق،2زخمی
شمالی وزیرستان،پولیس کی گاڑی کھائی میں گر گئی،ایک جوان شہید،3زخمی
وزیرستان میں خاتون کے رحم سے 10 کلو وزنی دو رسولیاں نکال لی گئیں
پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان میں موبائل ایجوکیشن اینڈ انفوٹینمنٹ اسکول قائم
فائرنگ سے زخمی ہونیوالے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کی حالت خطرے سے باہر
شمالی وزیرستان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام