شمالی وزیرستان،پولیس کی گاڑی کھائی میں گر گئی،ایک جوان شہید،3زخمی

ہفتہ 24 فروری 2024 17:47

شمالی وزیرستان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2024ء) شمالی وزیرستان میں میران شاہ قطب خیل کے قریب پولیس کی گاڑی کھائی میں گر گئی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق حادثے میں ایک جوان شہید اور تین شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایاکہ حادثے میں زخمی ہونے والے جوانوں کو میران شاہ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

شمالی وزیرستان میں شائع ہونے والی مزید خبریں