شمالی وزیرستان، پولیس کی گاڑی کو حادثہ، 2اہلکارجاں بحق،2زخمی

ہفتہ 24 فروری 2024 20:40

شمالی وزیرستان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2024ء) شمالی وزیرستان میں پولیس گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں 2اہلکارجاں بحق اور 2زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ روڈ پر پولیس گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں 2پولیس اہلکارجاں بحق اور2زخمی ہوگئے۔واقعے کے بعد زخمی و شہید جاں بحق اہلکاروں کو میرانشاہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

شمالی وزیرستان میں شائع ہونے والی مزید خبریں