شمالی وزیرستان،پاک فوج کے تحت چیمپئن ٹرافی مقابلے اختتام پزیر ہوگئے

اتوار 23 جولائی 2023 19:40

شمالی وزیرستان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2023ء) شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے توسط سے ہونے والی چیمپئن ٹرافی مقابلے اختتام پزیر ہو گئے۔

(جاری ہے)

اختتامی تقریب میں عسکری، سول انتظامیہ، عمائدین، جوانوں اور بچوں نے شرکت کی۔چیمپئن ٹرافی میں طلباء نے فٹبال، والی بال، تقاریر، ڈرائنگ اور اسکیچنگ کے مقابلوں میں حصہ لیا۔اس حوالے سے لوگوں نے کہا کہ ایسے ایونٹس نوجوان نسل کی مثبت نشوونما میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

شمالی وزیرستان میں شائع ہونے والی مزید خبریں