نوشکی،پک اپ گاڑی کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق

منگل 16 جون 2020 16:04

نوشکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2020ء) پک اپ گاڑی کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی کے قریب ڈیڈار کے مقام پر ڈبل ڈور پک اپ گاڑی الٹ گئی جس سے گاڑی میں سوار رشخص موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کا نام رسول خان اورتعلق کلی بٹو سے بتایا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں