اسسٹنٹ کمشنر کا شہر بھر کی مارکیٹوں کا دورہ ،پابندی کے باوجود دوکانیں کھولنے والے چھ افراد کوگرفتار کرلیا

جمعہ 1 جولائی 2022 23:12

رینالہ خورد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جولائی2022ء) اسسٹنٹ کمشنر ضیاء اللہ کا شہر بھر کی مارکیٹوں کا دورہ ،پابندی کے باوجود دوکانیں کھولنے والے چھ افراد کوگرفتار اور متعدد کو وارننگ جاری کی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ضیائاللہ نے مختلف مارکیٹوں کادورہ کیا اور جمعہ کے روز دکانیں کھولنے پر چھ افراد کو گرفتارکرلیا، گرفتار ہونے والے افراد کو پہلے وارننگ جاری کی جاچکی تھی ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے مزید مارکیٹوں کا دورہ بھی کیا اور متعدد دوکانداروں کو وارننگ جاری کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب دیے گیے احکامات پر ہرصورت عملدرآمد کروایاجائیگا، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔\378

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں